12

بھارتی سکھ یاتریوں کو ایس او پیز کے تحت پاکستان آنے کی اجازت ہوگی

سکھ یاتری کورونا پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے کرتارپور جا سکتے ہیں، این سی او سی

کورونا مثبت آنے کی صورت میں کسی فرد کوکرتار پور آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، این سی او سی

پاکستان میں داخل ہونے کیلئے 300 افراد کے آوَٹ ڈور اجتماع کی اجازت ہو گی، این سی او سی

پاکستان کے سفر سے قبل کورونا منفی ٹیسٹ 72 گھنٹے پرانا ساتھ رکھنا لازم ہو گا،این سی او سی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں