13

ٹورازم پوليس کی جانب سے بابوسر ٹاپ سے اترتے ہوئے مختلف مقامات پر گاڑیوں کو روکا جاتا ہے 40 کلو میٹر کا سفر تاکہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے

ٹورازم پوليس کا کہنا ہے کہ سڑک انتہائی خطرناک ہے اور اس وجہ سے گاڑی کو پہلے یا دوسرے گیئر پر چلانا پڑتا ہے۔ سفر محفوظ بنانا ہے تو گاڑی آہستہ چلائيں اور بريک نہ لگائيں۔

ٹورازم پوليس بابوسر ٹاپ سے نیچے اترنے والی ہر گاڑی کو 15، 20 منٹ کے بعد روک کر چیک کرتے ہیں اور اگر گاڑی کے ٹائر گرم ہو جائیں تو کچھ دیر کے لیے گاڑی کو کھڑا دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ بابوسر ٹاپ سے چلاس کے درمیان سفر کے دوران اکثر گاڑیاں کھائی میں گر جاتی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں