225

انسداد دہشت گردی عدالت سے ملزم کی ضمانت منظور

ملزم ارشد کو دو ماہ قبل فیصل آباد سے سی ٹی ڈی نے دہشت گردی اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں گرفتار
کیا جبکہ ملزم پر یکم اگست کو لاہور کے وقوعہ میں ملوث ہونے کی ایف آئی آر کاٹی گئی جس کی ضمانت کے لئیے آج جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں ایڈوکیٹ اے ڈی ڈاہر ملزم کی جانب سے پیش ہوئے اور معزز جج نے دلائل سننے کے بعد ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں