14

جبوکہ چوک میں واقع گھر کی چھت گر گئی

رینالہ خورد : نواحی علاقہ جبوکہ چوک میں واقع گھر کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع

رینالہ خورد: گھر کی چھت بارش کی وجہ سے گری۔ ریسکیو ذرائع

رینالہ خورد: چھت گرنے سے گھر میں موجود ماں، بیٹا اور بیٹی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع

رینالہ خورد: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسر اور ریسکیو وہیکل جائے حادثہ پر پہنچ گئ ۔ریسکیو زرائع

رینالہ خورد: ریسکیو ٹیموں نے متاثرین کو ملبے سے بحفاظت باہر نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو ذرائع

رینالہ خورد: ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع
چوہدری محمد اویس تحصیل رپورٹر شعور نیوذ رینالہ خورد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں