11

آئی جی پنجاب راو سردار علی خان کا پہلا آرڈر جاری

پولیس یونیفارم میں کیمرے نصب ہونگے

پہلے مرحلے میں وارڈنز کی یونیفارم میں فرنٹ کیمرے لگائے جائیں گے

دوسرے مرحلے میں آپریشنز پولیس کی یونیفارم میں فرنٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے

آئی جی پنجاب کا ڈی آئی جی آئی ٹی کو پراجیکٹ کے لئے فیزیبیلٹی تیار کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں