15

پی ائی اے کابل کی پروازیں شروع ہونے میں ابھی کچھ وقت ہے ترجمان پی آئی اے

  • پی آئی اے کے کابل آپریشن سے متعلق ترجمان پی آئی اے کی وضاحت
  • کابل میں موجود چند اداروں نے پی آئی اے سے رابطہ کیا ہے کی چارٹر پروازیں آپریٹ کی جائیں
  • پی ائی اے نے چارٹر پروازیں آپریٹ کرنے کیلئے اجازت نامے طلب بھی کر لیے ہیں
  • تاہم پروازوں کی حتمی روانگی کیلئے کچھ انتظامات کی ضرورت ہے جو ابھی تک مکمل نہیں ہوئے ترجمان پی آئی اے
  • پروازوں کی روانگی سے قبل اس بارے میں مکمل معلومات مہیا کی جائیں گی ترجمان پی آئی اے
  • چارٹر پروازوں کے حصول کیلئے پی آئی اے کے کابل یا اسلام آباد آفس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ترجمان پی آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں