19

ماہ ستمبر میں بارش کے اعداد شمار جاری

محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہور میں گزشتہ 3 روز سے جاری بارش کا ریکارڈ جاری ۔۔۔۔

جمعرات 9 ستمبر سے ہفتہ 11 ستمبر تک بارش ہونے کے اعداد شمار جاری۔۔۔

گزشتہ 3 روز میں مجموعی طور پر زیادہ سے زیادہ 329 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں