32

لاہور پولیس کی طرف سے 04 بجے سے 06 بجے تک تمام ڈویژن میں کھلی کچہریاں لگیں گی

اب پولیس عوامی مسائل کے حل کےلئے خود شہریوں کی دہلیز پر موجود ہوگی

سربراہ لاہور پولیس کا فوری اور بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے ایک اور احسن اقدام،

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کل گریٹر اقبال پارک میں کھلی کچہری لگائیں گے،

ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال سمیت دیگر افسران بھی موقعہ پر موجود ہونگے،

کھلی کچہریوں میں ڈویژنل ایس پی انوسٹی گیشن، ایس آپریشن، ایس ڈی پی اوز اور متعلقہ ایس ایچ او بھی شامل ہونگے،

سٹی ڈیژن میں تھانہ بادامی باغ میں کھلی کچہری منعقد ہوگی، ترجمان لاہور پولیس

اقبال ٹاون ڈویژن میں تھانہ نواں کوٹ میں کھلی کچہری لگے گی، ترجمان لاہور پولیس

ماڈل ٹاون ڈویژن میں تھانہ تھانہ اچھرہ میں کھلی کچہری منعقد ہوگی، ترجمان لاہور پولیس

صدر ڈویژن میں تھانہ رائے ونڈ میں کھلی کچہری لگے گی، ترجمان لاہور پولیس

کینٹ ڈویژن میں تھانہ جنوبی چھاؤنی میں کھلی کچہری لگے گی، ترجمان لاہور پولیس

سول لائنز ڈویژن میں تھانہ مغلپورہ میں کھلی کچہری لگے گی، ترجمان لاہور پولیس

کھلی کچہریوں کا مقصد شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، سی سی پی او لاہور

اب پولیس عوامی مسائل کے حل کےلئے خود شہریوں کی دہلیز پر آئے گی، سربراہ لاہور پولیس

کھلی کچہری موصول ہونے والی درخواستوں کو فوری نمٹا جائےگا، سی سی پی او لاہور

کھلی کچہریوں کے انعقاد سے پولیس افسران و عوام الناس میں خلاء ختم ہوگا ، سی سی پی او لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں